اقوام متحدہ نے شام کے صوبے ادلب میں فوری طور پر کشیدگی کے خاتمے پر زوردیا ہے۔
نیو یارک میں اقوام متحدہ کےہیڈ کوارٹر میں صحافیوں سے باتیں کرتے ہوئے اقوام متحدہ کے ترجمان سٹیفن ڈی جیرک نے کہا کہ ترکی اور شام کی افواج کے درمیان جھڑپیں علاقائی اور عالمی امن و سلامتی کےلئے خطرہ ہیں۔
انہوں نے شام کے مسئلے میں شامل طاقتوں کے درمیان مختلف سطح پر رابطوں کی ضرورت پر زور دیا۔

کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں
Please do Not enter your any spam link in the comment box.