Popunder ads

Breaking

جمعہ، 14 فروری، 2020

گلوکار طاہر شاہ کا ہنگامہ خیز کم بیک، سوشل میڈیا صارفین حیران و پریشان

طاہر شاہ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک پوسٹ شیئر کی جس میں انہوں نے اپنے ریلیز کیے جانے والے نئے گانے کی ’پہلی جھلک‘ دکھائی ہے۔ 
#FirstLook pic.twitter.com/aBLOrLguzQ
— TAHER SHAH (@TaherShahh) February 13, 2020گلوکار نے پھولوں سے بنے بڑے سے دل کی تصویر اپ لوڈ کی جس کے ساتھ انہوں نے بتایا کہ ان کا نیا گانا ’فرسٹ لک‘ کب ریلیز ہونے جا رہا ہے۔
طاہر شاہ کا ’فرسٹ لک‘ 14 مارچ 2020 کو ریلیز کیا جائے گا۔
2020 کی آمد پر بھی طاہر شاہ نے اپنے مداحوں کو سال نو کا تحفہ دیتے ہوئے ’ہیومینٹی لو‘ کے نام سے نیا شاہکار ریلیز کیا تھا۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Please do Not enter your any spam link in the comment box.