ویب ڈیسک : ہالی وڈ کی لائیو ایکشن اینی میٹڈ فلم دی کال آف دی وائلڈسینمائوں کی زینت بن گئی۔ تفصیلات کے مطابق ہالی وڈ کی لائیو ایکشن اینی میٹڈ فلم دی کال آف دی وائلڈسینمائوں کی زینت بن گئی۔ سی جی آئی ٹیکنالوجی اور ہیریسن فورڈ جیسے منجھے ہوئے اداکار سے سجی فلم ،دی کال آف دی وائلڈ کا پہلاشو دس لاکھ ڈالر کا رہا۔ جسے دیکھتے ہوئے ماہرین نے پیشگوئی کی ہے کہ فلم کا افتتاحی تین روز کا بزنس دو کروڑ ڈالر رہے گا۔
اتوار، 23 فروری، 2020
دی کال آف دی وائلڈکاسونک کےساتھ سخت مقابلہ
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں (Atom)

کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں
Please do Not enter your any spam link in the comment box.