کرہ ارض کے آبی حصے کا آج عالمی دن منایا جارہا ہے جس کا مقصد مرطوب زمین سے ہونے والے نقصانات کے خاتمے کےلئے اقدامات کو فروغ دینا ہے۔اس سال دن کا موضوع ہے‘‘ آبی حصے اور حیاتیاتی تنوع’’ اس موقع پر انسانوں اور ماحول کےلئے پانی کی اہمیت کو اجاگر کیا جائے گا اور پانی کی فراہمی اور سیلاب سے بچاو کےلئے ضروری خدمات کی فراہمی یقینی بنانے پر توجہ دی جائے گی۔
اتوار، 2 فروری، 2020
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں (Atom)

کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں
Please do Not enter your any spam link in the comment box.