اسلام آباد : وفاقی وزیر برائے اقتصادی امور حماد اظہرنے پاکستان مسلم لیگ ن کی رکن صوبائی اسمبلی حنا بٹ کوجواب دیتے ہوئے کہا کہ پاکستان کی جی ڈی پی گروتھ میں مثبت انداز میں بہتری ہو رہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگی رہنما حنا بٹ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر پاکستان کی معیشت کے بارے میں ایک مضمون شیئر کیا جس میں کہا گیا ہے کہ معیشت سکڑ گئی ہے 18ماہ میں ملکی پیداوار میں 41 ارب ڈالر کی کمی ہوئی ہے ۔
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں (Atom)

کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں
Please do Not enter your any spam link in the comment box.