دوحہ: امریکا اور طالبان کے درمیان دو دہائیوں پرمحیط طویل جنگ کے خاتمے کے لیے تاریخی امن معاہدہ آج قطر میں ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق قطر کے دارالحکومت دوحہ میں امریکا اورطالبان کے درمیان طے پانے والا معاہدہ نہ صرف تاریخی بلکہ افغانستان میں امن، سلامتی اور خوشحالی کی جانب بہترین قدم ہوگا۔ وزیرخارجہ شاہ محمودقریشی پاکستان کے نمائندے کے طورپرآج دوحہ میں امریکہ اورافغان طالبان کے درمیان امن معاہدے کی دستخطوں کی تقریب میں شرکت کریں گے۔جبکہ مختلف ممالک کے وزرائے خارجہ سمیت پچاس ممالک کے نمائندے معاہدے پردستخطوں کی تقریب میں شرکت کریں گے۔
ہفتہ، 29 فروری، 2020
امریکہ اورطالبان کےدرمیان تاریخی امن معاہدہ آج ہوگا
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں (Atom)

کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں
Please do Not enter your any spam link in the comment box.