کیلیفورنیا (92 نیوز) خواتین کے عالمی دن کے موقع پر سرچ انجن گوگل نے زبردست خراج تحسین پیش کیا ہے۔، گوگل نے اپنا ڈوڈل تبدیل کردیا۔ سرچ انجن گوگل کی ویڈیو میں مردوں کے شانہ بشانہ دنیا کا مقابلہ کرنے والی خواتین نمایاں ہیں۔
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں
Please do Not enter your any spam link in the comment box.