دبئی: کورونا وائرس کے خدشے کے پیش ِ نظر متحدہ عرب امارات نے اتوار سے سکول ایک ماہ کے لیے بند کرنے کا اعلان کردیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق چین سے پھیلنے والا کورونا وائرس اب متحدہ عرب امارات میں بھی اپنے پنجے گاڑنے لگا ہے ۔متحدہ عرب امارات میں کرونا وائرس کے متاثرین کی تعداد 30 سے بڑھ کر 45 ہوگئی ہے ۔ کویت میں کورونا وائرس کے 3نئے مریض جبکہ قطر میں 12 نئے کیس رپورٹ ہوئے ہیں ۔
اتوار، 8 مارچ، 2020
کورونا وائرس،متحدہ عرب امارات میں سکول ایک ماہ کے لیے بند
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں (Atom)
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں
Please do Not enter your any spam link in the comment box.