پاکستان کی نامور اداکارہ سعدیہ غفار کی شادی میں سجل علی نے نہایت دیدہ زیب دوپٹہ اور کانوں میں دلکش بالیاں پہنی ہوئی تھیں لیکن آپ کو جان کر نہایت حیرت ہوگی کہ اداکارہ نے یہ سب ’ادھار‘ لیا ہوا تھا۔
تفصیلات کے مطابق سماجی را بطے کی ویب سائٹ پرسجل علی کی جانب سے شیئر کی جانے والی تصویر میں اُنہوں نے سیاہ رنگ کا غرارا اور قمیض زیب تن کی ہوئی ہے اور اُس کے ساتھ اُنہوں نے سُرخ اور سبز رنگ کا دوپٹہ پہنا ہوا ہے۔
View this post on Instagram
When you’re wearing your ammi ka dupatta, behan kay earrings, khud ka makeup, 2 ghantay mai stitch hoa wa gharara. Aap sabka Shukriya 🙏🌹 Dupatta @maamaamir Earrings @sabooraly Makeup @sajalaly Hairdo @mubsherbhatti Gharara: Christo PC @owiphotography
A post shared by Sajal Ali (@sajalaly) on Feb 29, 2020 at 3:40am PST
View this post on Instagram
REAL happiness is finding a mother-in-law who looks at you the way my mama looks at me ♥️ BLESSED . #meripyarimama #mybestfriend @maamaamir
A post shared by Sajal Ali (@sajalaly) on Dec 25, 2019 at 6:41am PST
ذرائع کے مطابق شادی میں آئے مہمانوں کی جانب سے پذیرائی ملنے پر سجل علی نے سوشل میڈیا پر انکشاف کیا کہ یہ دوپٹہ منگیتر احد رضا میر کی والدہ کا تھا اور وہ دوپٹہ دینے پر اپنی ساس کی شکر گزار ہیں۔
View this post on Instagram
💃🏻 PC @owiphotography
A post shared by Sajal Ali (@sajalaly) on Mar 1, 2020 at 9:24am PST
یہی نہیں سجل علی نے یہ بھی بتایا کہ انہوں نے بالیاں اپنی بہن صبور علی کی پہنی اور غرارہ جو صرف دو گھنٹے میں تیار ہوا ہے پہنا ہے۔

کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں
Please do Not enter your any spam link in the comment box.