پاکستان میں 2کورونا وائرس کے کیسز رپورٹ ہوگئے،کراچی میں بائیس سالہ یحٰی جعفری میں کورونا وائرس کی تشخیص ہوگئی،یحٰی کچھ روز قبل ایران سے آیا تھا۔پاکستان میں کورونا وائرس کا پہلا کیس رپورٹ ہوگیا۔ 22سالہ یحی جعفری میں کورونا وائرس کی تشخیص ہوگی۔یحٰی کچھ روز قبل ایران سے کراچی آیا تھا، یحٰی خان کو اہل خانہ سمیت نجی اسپتال منتقل کر دیا گیا۔یحٰی خان نجی اسپتال کے آئیسولیشن وارڈ میں زیرعلاج ہے، ایران سے آنے والے دیگر افراد کا بھی ٹیسٹ کیا جا رہا ہے۔
جمعرات، 27 فروری، 2020
پاکستان میں2 کورونا وائرس کے کیسز رپورٹ
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں (Atom)

کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں
Please do Not enter your any spam link in the comment box.