شہر قائد میں کرونا وائرس کا پہلا کیس سامنے آتے ہی شہری خوف و ہراس میں مبتلا ہوگئے ہیں۔تفصیلات کے مطابق رات گئے کراچی میں کرونا وائرس کا پہلا مریض سامنے آتے ہی شہری شدید خو ف و ہراس میں مبتلا ہوگئے ہیں،شہری پریشان ہیں کہ وائرس سے بچنا ممکن کیسے ہوگا۔راتوں رات کرونا وائرس کے ریکارڈ ہونے والے کیس نے شہریوں کو دوہرے عذاب میں کردیا ہے، جبکہ منافع خوروں اور ذخیرہ اندوزوں کی چاندی ہوگئی ہے۔شہر بھر کے میڈیکل اسٹورزپرماسک ملنا بند ہوگئے جبکہ کپڑے کا عام سا ماسک بھی سو روپے میں مل رہا ہے جبکہ کرونا کے خصوصی ماسک مارکیٹ میں سرے سے موجود ہی نہیں ہے۔
جمعرات، 27 فروری، 2020
کرونا وائرس کے باعث شہر قائد کے باسیوں میں خوف وہراس
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں (Atom)

کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں
Please do Not enter your any spam link in the comment box.