Popunder ads

Breaking

جمعرات، 27 فروری، 2020

کرونا وائرس :سعودی عرب نے بیرون ملک سے عمرہ زائرین کا داخلہ عارضی روک دیا

 کرونا وائرس کے خطرے پیش نظر سعودی عرب نے بیرون ملک سے عمرہ زائرین کا داخلہ عارضی روک دیا، مدینہ منورہ جانے پر بھی پابندی عائد کر دی۔
سعودی وزارت خارجہ کی طرف سے جاری بیان میں کہا گیا کہ  سیاحتی ویزے پر ان ممالک سے آنے والے افراد کا مملکت میں داخلہ معطل کیا گیا ہے جہاں سعودی صحت حکام کے طے کردہ معیار کے مطابق نئے کورونا وائرس کے پھیلاو خطرہ ہے ۔
 مملکت میں کورونا وائرس کے خطرے کو روکنے کے لیے رہنما اصولوں کے تحت جی سی سی ممالک کے شہریوں کی قومی شناختی کارڈ کے ذریعے مملکت آمد و رفت کو بھی معطل کیا جا رہا ہے ۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Please do Not enter your any spam link in the comment box.