Popunder ads

Breaking

منگل، 4 فروری، 2020

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان تیسری قسط کیلئے مذاکرات

اسلام آباد: پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان تیسری قسط کیلئے مذاکرات ہوئے.پاکستان اور آئی ایم ایف کے مابین45 کروڑ ڈالڑ کی تیسری قسط کیلئے وزارت خزانہ میں مذاکرات ہوئے۔ حکام کے مطابق آئی ایم ایف وفد نے وزارت خزانہ حکام سے علیحدہ علیحدہ ملاقاتیں کیں۔آئی ایم ایف وفد نے مشیر خزانہ، گورنر سٹیٹ بنک اور قائم مقام چئیرپرسن ایف بی آر سے ملاقات کی جبکہ مشیر خزانہ نے آئی ایم ایف وفد کے ساتھ تعارفی سیشن کیا۔ا س کے علاوہ آئی ایم ایف وفد نے سیکرٹری خزانہ کی سربراہی میں وزارت خزانہ حکام سے بھی ملاقات کی جسمیں ایف بی آر کے ممبر پالیسی حامد عتیق سرور بھی شامل تھے۔دوسری جانب پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان تیسری قسط کیلئے مذاکرات  ہوئے.پاکستان اور آئی ایم ایف کے مابین45 کروڑ ڈالڑ کی تیسری قسط کیلئے وزارت خزانہ میں مذاکرات ہوئے۔ 

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Please do Not enter your any spam link in the comment box.