Popunder ads

Breaking

جمعہ، 28 فروری، 2020

اداکار شان شاہد کی صدر عارف علوی پر تنقید

کراچی: اداکار اور پروڈیوسر شان شاہد نے بھارتی اداکار اور سیاستدان شتروگھن سنہا سے ملاقات کے بعد صدر عارف علوی کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ گزشتہ روز اداکار اورپروڈیوسرشان شاہد نےسماجی رابطےکی ویب سائیٹ ٹویٹرپر صدر عارف علوی کی  بھارتی اداکار اور سیاستدان شتروگھن سنہا کے ساتھ ملاقات کی تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ"کیا ہمارا کوئی فنکار بھارتی صدرسےمل سکتا ہے؟عارف علوی کشمیر کوآزاد کرانے کے لئے جدوجہد کر رہے ہیں۔"

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Please do Not enter your any spam link in the comment box.