ویب ڈیسک : بھارتی میڈیا کےمطابق مودی سرکارنے آسام حکومت کو 610مدارس اور سو سنسکرت سکول بند کرنے کی ہدایت جاری کردی ۔ مودی سرکار مسلمانوں کوتنگ کرنے کا کوئی موقع اپنے ہاتھ سے جانے نہیں دیتی ۔متنازعہ شہریت کےبعداب مودی سرکار کومسلمانوں کا تعلیمی نظام ایک آنکھ نہ بھایااوران کی جارحانہ پالیسیوں نے سترہزارمسلم طلبہ کا مستقبل خطرے میں ڈال دیا ۔
بدھ، 19 فروری، 2020
مودی سرکارکی متعصبانہ سوچ ،مدارس بند کرنے کی ہدایت
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں (Atom)
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں
Please do Not enter your any spam link in the comment box.