چینی جنگجوخاتون پر بنائی گئی فلم مولان کا فائنل ٹریلر جاری کردیا گیا ہے۔ نکی کیرو کی ہدایتکاری میں بننے والی مولان لائیو ایکشن اینیمیٹڈ فلم دراصل 1998 میں ریلیز ہونے والی فلم مولان کا ریمیک ہے جبکہ فلم کی کہانی رک جفا، امنڈا سلور، ایلزبیتھ مارٹن اور لارین ہارنک کی لکھی گئی تاریخی نظم سے لی گئی ہے۔ فلم کی کہانی پانچویں صدی میں چین کی مارشل آرٹ کی ماہر اور جنگجو خاتون ہوا مولان کی زندگی کے گرد گھومتی ہے، جنہوں نے 25 سال تک مختلف جنگیں لڑیں۔ فلم 27مارچ کو ریلیز کی جائے گی۔
منگل، 4 فروری، 2020
فلم مولان کا فائنل ٹریلر جاری کردیا گیا
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں (Atom)

کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں
Please do Not enter your any spam link in the comment box.