Popunder ads

Breaking

منگل، 4 فروری، 2020

اقوام متحدہ کا کھیلوں کو دہشتگردوں سے محفوظ رکھنے کیلئے پروگرام شروع کرنے کا فیصلہ

اقوام متحدہ نے ایک پروگرام شروع کرنے کافیصلہ کیاہے جس کامقصد دنیابھرمیں کھیلوں کے اہم مقابلوں کو دہشت گردوں کے حملوں سے محفوظ  رکھناہے۔
کھیلوں کی بین الاقوامی فیڈریشن کے نمائندوں نے نیویارک میں ایک اجلاس کے دوران کھیلوں کے مقابلوں کی سیکیورٹی سے متعلق اداروں کے درمیان بین الاقوامی سطح پرتعاون کے رہنمااصول وضع کرنے کافیصلہ بھی کیا۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Please do Not enter your any spam link in the comment box.