چورانوے برس میں بھی ملائیشین وزیراعظم مہاتیر محمد کا دل جوا ن، بیٹی مرینہ کے ساتھ چیریٹی ایونٹ میں رقص کرتے نظر آئے ، ویڈیو وائرل ہوگئی۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق وزیراعظم مہاتیر محمد نے رونگینگ نائٹ کے فنڈ ریزنگ ڈنر میں شرکت کی اور وہیں پہ کیے گئے ڈانس نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی۔چیریٹی ایونٹ میں مہاتیر محمد نے مالے گانے بھی گائے جب کہ ان کی اہلیہ ڈاکٹر سیتی ہمسہ اس دوران وائلن بجاتی رہیں۔ اس ہائی پروفائل ایونٹ میں سفرا، ہائی کمشنرز اور سابق سول ملازمین نے بھی شرکت کی۔
منگل، 18 فروری، 2020
ملائیشین وزیراعظم کا چیریٹی ایونٹ میں بیٹی کے ساتھ رقص
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں (Atom)
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں
Please do Not enter your any spam link in the comment box.